گجرات:فرائض میں غفلت ،غیر حاضری پرواسا کے 2ملازم برطرف

گجرات:فرائض میں غفلت ،غیر  حاضری پرواسا کے 2ملازم برطرف

گجرات(سٹی رپورٹر )واسا گجرات نے مسلسل غیر حاضری، سرکاری ذمہ داریاں ادا نہ کرنے اور فرائض میں غفلت پر دو ڈیلی ویجز ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا،

برطرف کیے جانے والوں میں وقار علی اور متین صفدر شامل ہیں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریونیو واسا کی سفارش پر دونوں ملازمین کی برطرفی کی منظوری دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...