سیالکوٹ پولیس کی پنک موبائل وین مختلف علاقوں میں خدمات کیلئے متحرک

سیالکوٹ پولیس کی پنک موبائل وین  مختلف علاقوں میں خدمات کیلئے متحرک

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ پولیس کی پنک موبائل وین بھروکے پل، حدود تھانہ سٹی ڈسکہ اور بلیو موبائل پولیس سٹیشن وین باجرہ گڑھی، حدود تھانہ سبز پیر میں پولیس و لائسنسنگ خدمات فراہم کر رہی ہیں۔

دونوں مقامات پر متعلقہ ایس ایچ او صاحبان بھی موجود ہیں۔ اہلِ علاقہ شکایات کے ازالے ، پولیس خدمات اور ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...