ڈسکہ :موٹر سائیکل اور سکوٹی چوری
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )دومختلف واقعات میں موٹر سائیکل اور سکوٹی چوری کر لی گئی۔
گلہ مسجد فاروقیہ سے اسامہ نصیر کی موٹر سائیکل جبکہ سٹی ہاؤسنگ سے عدنان اختر کے بیٹے کی سکوٹی چوری ہو گئی ، مقدمات درج کر لئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments