سمبڑیال :بغیر موٹر سائیکل چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بغیر موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ۔
سمبڑیال سیالکوٹ وزیرآباد روڈ ،ڈرائی پورٹ چوک میں دوران چیکنگ ارمان شہزاد، محمد عنصر، محمد سفیان کیخلاف انتہائی تیز رفتاری اورلاپروا ئی سے بغیر نمبر موٹر سائیکل چلانے پر گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments