وائلڈ لائف ٹیم دیکھ کر شکار ی موٹر سائیکل چھوڑکرفرار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)بغیر اجازت شکار کرنے پر 3افراد کیخلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
انسپکٹر ایس ڈبلیو آر سینئر وائلڈ لائف رینجر نے پولیس کودرخواست دی کہ انہوں نے مخبر کی اطلاع پر موضع پہاڑی پور میں چھاپہ ماراتو 3نامعلوم افراد بذریعہ بندوق شکار کررہے تھے جو وائلڈ لائف ٹیم کو دیکھ کر موٹرسائیکل چھوڑکرفرارہوگئے ، پولیس موٹرسائیکل قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments