گجرات:موٹر سائیکل چوری کا ملزم ، ناجائز اسلحہ بردار گرفتار
گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ سٹی جلالپور جٹاں پولیس نے موٹر سائیکل چور سمیت 2ملزموں کو گرفتار کر لیا،
ایس ایچ او SIاختر محمودنے انچارج چوکی سٹی جلالپورجٹاں اے ایس آئی عمران اشرف اور ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور ی کے ملزم شہزادکوگرفتار کر کے موٹر سائیکل اور پسٹل برآمد کر لیا۔ دوسری کارروائی میں نا جائز اسلحہ بردار ملزم محمد عمر کو گرفتار کر کے پسٹل 30بور برآمد کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments