وزیرآباد 40:وکلا نے پروفیشنل لائرز گروپ کی حمایت کر دی

وزیرآباد 40:وکلا نے پروفیشنل  لائرز گروپ کی حمایت کر دی

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق صدر ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن امتیاز احمد خان کی جانب سے امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن محمد زمان چیمہ اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ارباب مختار چیمہ کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

 اس موقع پر امتیاز احمد خان کے دفتر سے وابستہ 40وکلا نے پروفیشنل لائرز گروپ کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ امتیاز احمد خان نے کہا کہ پروفیشنل لائرز گروپ کامیابی حاصل کرے گا۔زمان چیمہ اور ارباب مختار چیمہ نے کہا کہ وہ وکلا برادری کی توقعات پر پورا اترنے اور اعتماد کو برقرار رکھنے کیلئے بھرپور جدوجہد کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...