حافظ آباد :فصلوں کی باقیات اور کوڑا کرکٹ جلانے پر پابندی

 حافظ آباد :فصلوں کی باقیات اور  کوڑا کرکٹ جلانے پر پابندی

حافظ آباد (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد سید حسین بہادر نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

 جس کے تحت موٹروے ایم ٹو اور ایم فور کے اطراف سمیت ضلع بھر میں فصلوں کی باقیات، کوڑا کرکٹ، پلاسٹک اور چمڑا جلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 30 روز تک جاری رہے گا۔ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...