نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر محلہ دھوپ سڑی کا 24سالہ حارث شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں چالیس سالہ اشفاق،حمد اللہ، پینتالیس سالہ صداقت، وقار، ثمینہ اور ذوہیب شدید زخمی ہوگئے ۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر محلہ دھوپ سڑی کا 24سالہ حارث شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں چالیس سالہ اشفاق،حمد اللہ، پینتالیس سالہ صداقت، وقار، ثمینہ اور ذوہیب شدید زخمی ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments