لاؤڈ سپیکر کا استعمال ،علما پر مقدمہ

لاؤڈ سپیکر کا استعمال ،علما پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر دو علما کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

لاؤڈسپیکر پر خطاب کرنے کے الزام میں بوپڑا کلاں کی مسجد کے خطیب قاری اسمعیل ،مہل شریف کی مسجد کے خطیب قاری بشارت کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...