غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کیخلاف کارروائی

غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کیخلاف کارروائی

تتلے عالی(نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس گھمن والا کے ملازمین نے نوشہرہ روڈ،لوہے والا بازار دکانوں کے سامنے کھڑی موٹر سائیکلوں کو چیک کیا،غیر نمونہ نمبر پلیٹ موٹر سائیکل مالک یوسف کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا ۔

پٹرولنگ پولیس گھمن والا کے ملازمین نے نوشہرہ روڈ،لوہے والا بازار دکانوں کے سامنے کھڑی موٹر سائیکلوں کو چیک کیا،غیر نمونہ نمبر پلیٹ موٹر سائیکل مالک یوسف کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...