شیر ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کا نشان:مدثر قیوم ناہرا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )مسلم لیگ (ن) کے رہنما حاجی مدثر قیوم ناہرا سابق ایم این اے نے کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیر ترقی،
خوشحالی اور عوامی خدمت کا نشان ہے ملک اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے تسلسل کے لئے این اے 77 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راشد محمود بشیر ورک کی بڑے مارجن سے کامیابی ناگزیر ہے انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملکی ترقی اور عوامی فلاح کو ترجیح دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments