کامونکے:سابق فوڈ سٹریٹ کی جگہ سہولت بازار کی تعمیر

کامونکے:سابق فوڈ سٹریٹ  کی جگہ سہولت بازار کی تعمیر

کامونکے (تحصیل رپورٹر )سابق فوڈ سٹریٹ کی جگہ سہولت بازار کی تعمیر کا کام جاری ہے جہاں 50 سے زائد دکانیں تعمیر کی جا رہی ہیں جبکہ شہریوں کی سہولت کے لیے خواتین اور مردوں کے علیحدہ واش رومز بھی بنائے جا رہے ہیں۔

منصوبے کے ٹھیکیدار کے مطابق آئندہ 15سے 20روز میں دکانوں کی تعمیر مکمل کر لی جائے گی جس کے بعد باقی ماندہ کام بھی مکمل کر دیا جائے گا۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ منصوبے کی تکمیل سے انہیں خریداری کیلئے نئی جگہ اور بنیادی سہولیات میسر آئیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...