کامونکے :شوہر کی وفات کے چند گھنٹے بعد اہلیہ بھی دم توڑ گئی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )شوہر کی وفات کا صدمہ برداشت نہ ہونے کے باعث اہلیہ بھی دم توڑ گئی۔
کامونکے سے روزنامہ دنیا کے نامہ نگار شیخ ماشا اللہ کے بھائی شیخ ندیم گزشتہ صبح انتقال کرگئے جن کی وفات کے چند گھنٹے بعد ہی ان کی اہلیہ بھی صدمہ برداشت نہ ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جاملی۔میاں بیوی کو غلہ منڈی میں نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردِخاک کردیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments