تتلے عالی میں لڑکی سے زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

تتلے عالی میں لڑکی سے زیادتی  کی کوشش، مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں 13سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش مقدمہ درج۔جنوبی پنجاب کی ظفراں بی بی تتلے عالی میں عارضی رہائش پذیر ہے ،

گزشتہ روز اس کی 12/13سالہ بیٹی(م) گھر کے بیرونی دروازے کے سامنے چھوٹے بھائی کو بلانے کیلئے گئی تو وہاں سے ملزم فرمان سکنہ گھمن والا پکڑ کر رہائشی کوارٹر میں لے گیا دروازہ بند کے کنڈی لگا لی،بچی نے شور کیا کنڈی کھل کر بھاگ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...