ڈی جی سپیشل پلاننگ اتھارٹی نور العین کی سینئر صحافی شاہد رسول سے ملاقات

ڈی جی سپیشل پلاننگ اتھارٹی نور العین  کی سینئر صحافی شاہد رسول سے ملاقات

گجرات (نامہ نگار )ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپیشل پلاننگ اتھارٹی و سابق ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین نے ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ دنیا گجرات شاہد رسول کی رہائشگاہ پر ان سے اور اہلخانہ سے ملاقات کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

شاہد رسول نے سابق ڈپٹی کمشنر نورالعین کا استقبال کیا ،اس موقع پر گجرات کی تعمیر و ترقی کیلئے نورالعین قریشی کی خدمات کو سراہا اور مستقبل میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...