محکمہ تحفظ صارف نے خراب ڈیپ فریزر مرمت کرواکر شہری کے حوالے کر دیا

محکمہ تحفظ صارف نے خراب ڈیپ فریزر  مرمت کرواکر شہری کے حوالے کر دیا

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)محکمہ کنزیومر پروٹیکشن نے ایک شہری کوا یک لاکھ 25 ہزار روپے کا وارنٹی کے دوران ہی خراب ہونے والا فریزر کمپریسر تبدیل کرواکر خریدار محمد عمر کو فراہم کروا دیا گیا۔

 شہری نے متعلقہ فروخت کنندہ سے فریزر کی مرمت کیلئے رابطہ کیا تو فریزر مرمت کیلئے وصول کر لیا گیا مگر نہ تو مرمت کرکے واپس کیا جا رہا تھا اور نہ ہی شہری کو تسلی بخش جواب دیا جا رہا تھا۔آن لائن شکایت درج کرانے پر شہری کی داد رسی کی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...