میاں اعجاز کا کلیفٹ ہسپتال کے 3 بچوں کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

میاں اعجاز کا کلیفٹ ہسپتال کے 3 بچوں  کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

گجرات (سٹی رپورٹر)گجرات کے ممتاز صنعت کار اور رفاہی شخصیت، جی ایف سی فین کے ڈائریکٹر فنانس اور کڈنی سنٹر گجرات کے صدر میاں محمد اعجاز نے عائشہ بشیر ٹرسٹ ہسپتال، جلیانی، جی ٹی روڈ گجرات، المعروف کلیفٹ ہسپتال کا دورہ کیا۔

اس موقع پر کلیفٹ ہسپتال کے صدر الحاج امجد فاروق اور بانی و سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر اعجاز بشیر نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میاں محمد اعجاز نے تین مستحق بچوں میں سے ہر ایک کی ایک سرجری کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...