پنڈی بھٹیاں :حافظ آباد روڈ تین گھنٹے بند ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

پنڈی بھٹیاں :حافظ آباد روڈ تین  گھنٹے بند ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)ٹریفک پولیس اور پٹرولنگ پولیس اہلکاروں کی مبینہ غفلت کے باعث موٹروے انٹرچینجز کو ملانے والی اہم سڑک حافظ آباد روڈ تین گھنٹے تک بند رہی، جس سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

شہریوں کے مطابق چند قدم کے فاصلے پر موجود پولیس اہلکار بھی ٹریفک کی روانی بحال کرانے کے لیے حرکت میں نہ آئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...