ڈاکو 1لاکھ70 ہزار روپے چھین کر فرار
کامونکے (تحصیل رپورٹر)مسلح ڈاکوؤں نے دو افراد کو لوٹ لیا۔
بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات اونچا کھولا کے شہباز علی اور پرانی آبادی کے مبین سے دو ڈاکو موضع صالح پور کے نزدیک ایک لاکھ ستر ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments