سی آئی اے پولیس کی کارروائی ،سٹریٹ کرائمز میں ملوث پانچ رکنی گروہ گرفتار
سی آئی اے پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی خطرناک گروہ گرفتارکر کے ملزمان کے قبضہ سے گن پوائنٹ پر چھینے گئے
اسلام آباد ( اپنے نامہ نگارسے ) 8موبائل فون اور وارداتو ں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزما ن نے تھا نہ شالیمار ، گو لڑ ہ اور رمنا کے علاقوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ، ملزمان میں نظا م الدین ، سعید احمد ، تو قیر احمد ، صابر علی اور شاہد شامل ہیں ، مزید تفتیش جا ری ہے ۔