سندھی شاعر شیخ ایاز کی برسی قومی ادبی سیمینار 4جنوری کو ہوگا

سندھی شاعر شیخ ایاز کی برسی    قومی ادبی سیمینار 4جنوری کو ہوگا

اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام جدید اردو اور سندھی شاعر شیخ ایاز کی 23ویں برسی کی مناسبت سے آن لائن شیخ ایاز قومی ادبی سیمینار 4جنوری کو اکادمی ادبیات پاکستان کے کانفرنس ہال میں ہوگا

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام جدید اردو اور سندھی شاعر شیخ ایاز کی 23ویں برسی کی مناسبت سے آن لائن شیخ ایاز قومی ادبی سیمینار 4جنوری کو اکادمی ادبیات پاکستان کے کانفرنس ہال میں ہوگا جس کی صدارت افتخار عارف اور تاج جویو کرینگے۔ فاطمہ حسن اور مدد علی سندھی خصوصی مہمان ہونگے جبکہ ادل سومرو اور ایاز گل مہمانان اعزاز ہوں گے ، ڈاکٹر یوسف خشک، چیئرمین اکادمی ادبیات ابتدا ئیہ پیش کریں گے ،احمد سلیم، ڈاکٹر غفور میمن،ڈاکٹر انور ، ڈاکٹر اسحاق ، ڈاکٹر عبدا للہ ، ڈاکٹر فیاض لطیف ، ڈاکٹر مخمور بخاری، محبوب ظفر، ڈاکٹر ضیاالرحمن بلوچ اظہارخیال کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...