9جرائم پیشہ افراد گرفتار، 6پستول،ڈ ھا ئی کلو ہیروئن برآمد

9جرائم پیشہ افراد گرفتار، 6پستول،ڈ ھا ئی کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد پولیس نے 9 جر ائم پیشہ عنا صر کو گر فتار کیا ۔

تھا نہ شالیمار پولیس نے مہتاب شاہ سے پستول ، گو لڑ ہ پولیس نے رحمان اور عمران سے پستول، سمبل پولیس نے شراب خان اور میر حسن گل سے 2 پستول ، تھا نہ تر نو ل پولیس نے محمد طلحہ سے 1,155گر ام ہیر وئن، تھا نہ انڈسٹریل ایر یا پولیس نے سہیل سے 1,290گر ام ہیر وئن، تھا نہ کر پا پولیس نے زاہد اللہ اور شعبان سے 2پستول برآمد کئے ۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں