کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا ایکشن، غیرمعیاری اشیا ضبط،ایکسپائر کو کنگ آ ئل تلف

کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا ایکشن، غیرمعیاری  اشیا ضبط،ایکسپائر کو کنگ آ ئل تلف

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کینٹ بورڈ نے غیر معیاری اور ایکسپائر اشیا ئے خوردونوش ضبط کرلیں۔

 راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نے نجی مارٹ میں پراڈکٹس کو چیک کیا دوران چیکنگ مختلف برانڈز کی اشیا تاریخ ایکسپائری درج نہ ہونے پر قبضے میں لے لیں اور ایکسپائر کوکنگ آئل کو تلف کر دیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں