خاتون پر تشدد، ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

خاتون پر تشدد، ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

راولپنڈی (خبرنگار) خاتون کو ہراساں کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، تھانہ ریس کورس پولیس کو (ح) نے بتایا کہ۔۔۔

 ٹینچ روڈ پر اپنے بچے کے ساتھ موجود تھی کہ توصیف شاہ نے مجھے اپنے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھنے کیلئے کہا اور گالم گلوچ کی، میرے کپڑے پھاڑ دیئے، تھپڑ مارا اور بھاگ گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں