حفاظتی ٹیکہ جات آگاہی واک ریلی 27 اپریل کو نکالی جا ئیگی

 حفاظتی ٹیکہ جات آگاہی واک ریلی 27 اپریل کو نکالی جا ئیگی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد انسداد پولیو اور حفاظتی ٹیکہ جات مہم کی آگاہی کے لیے 27 اپریل کو واک اور سائیکل ریلی کا انعقاد کرے گا۔

 وزیراعظم کے کوآرڈ ینیٹر قومی صحت ڈاکٹر مختار احمد برتھ ریلی کے مہمان خصوصی ہونگے، ریلی کا آغاز بولان گیٹ فاطمہ جناح پارک سے ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں