الخدمت فاؤنڈیشن، غزہ ریلیف کا 400 ٹن سامان روانہ

 الخدمت فاؤنڈیشن، غزہ ریلیف کا 400 ٹن سامان روانہ

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ ریلیف کا 400 ٹن امدادی سامان کراچی پورٹ سے روانہ کردیا۔۔۔

 20 کنٹینرز کی کھیپ بحری کارگو جہاز کے ذریعے غزہ کے لیے روانہ کی گئی، صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمن فلسطینی سفیر احمد رباعی ودیگر نے  مصر کی پورٹ سعید کیلئے 8ویں کھیپ روانہ کی۔جس میں چاول، کمبل، خیمے، پکے ہوئے کھانوں کے ٹن پیک، فیملی پیک، کچن سیٹ، جیری کین، ادویات و دیگر اشیا شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں