ایس پی جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ کا ہائی کورٹ میں تعینات پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ

ایس پی جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ  کا ہائی کورٹ میں تعینات پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایس پی جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ اقبال خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں بریفنگ دی۔

انہوں نے سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران کو فرائض منصبی کی نوعیت اور موجودہ حالات کے پیش نظر الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں