بنی گالا سے دو چو ر گرفتار مسروقہ رقم و سامان برآمد

 بنی گالا سے دو چو ر گرفتار مسروقہ رقم و سامان برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)تھانہ بنی گالا پولیس نے دو چوروں کو گرفتار کرکے مسروقہ نقدی، موبائل فون اور گھریلو سامان برآمد کرلیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت ضیا الرحمان اور ارشد محمود کے ناموں سے ہوئی ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران انہوں نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں