سامان آتش با زی کی بھاری کھیپ برآمد ،ملزم زیر حراست

 سامان آتش با زی کی بھاری  کھیپ برآمد ،ملزم زیر حراست

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)گوجر خان پولیس نے آتش بازی کاسامان سمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے بھاری کھیپ برآمد کر لی۔

ملزم محمد ارشد سے پھلجڑی 8580، جہاز چرخی 51840، گولہ سٹک 2160، ہوائیاں 7500، شوٹر کیک 120اور انار 360برآمد ہوئے، مقد مہ درج کر لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں