استقبالیہ بینر اتارنا قابل مذمت ، نصراللہ رندھاوا

 استقبالیہ بینر اتارنا قابل  مذمت ، نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوانے اسلام آباد انتظامیہ اور ۔۔۔

سی ڈی اے کی جانب سے دوسرے روز بھی امیر جماعت اسلامی پاکستان حا فظ نعیم الرحمن کے اعزاز میں ہو نے والے استقبا لیہ کے لیے لگا ئے جا نے والے بینرزکو اُتارنے کی شدید الفاظ میں مذ مت کی اور اسے ریاستی فسطائیت قرار دیا ہے ، انھوں نے کہا جماعت اسلامی ایک پر امن جماعت ہے ،اس طر ح کے ہتھکنڈوں سے جماعت اسلامی کے پروگرامات کو نہیں روکا جا سکتا،انتظامیہ دفعہ 144لگا کر استقبالیہ تقریب میں رکاوٹیں ڈالنے سے گریز کر ے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں