اسلام آ باد سے 8بھکاری دھر لئے گئے

 اسلام آ باد سے 8بھکاری دھر لئے گئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 8پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے جبکہ کم عمر بچوں کو فلاحی سینٹر منتقل کردیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 8پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے جبکہ کم عمر بچوں کو فلاحی سینٹر منتقل کردیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں