جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر مقد مہ کا اندراج

جان سے مارنے کی دھمکیاں  دینے پر مقد مہ کا اندراج

راولپنڈی (خبرنگار) جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،تھانہ رتہ امرال پولیس کو حمزہ نے بتایا کہ منیر قاسم، نورین بی بی، شہناز بی بی و نسیم بی بی نے مجھے میرے گھر کے باہر آکر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،تھانہ رتہ امرال پولیس کو حمزہ نے بتایا کہ منیر قاسم، نورین بی بی، شہناز بی بی و نسیم بی بی نے مجھے میرے گھر کے باہر آکر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں