ایک کروڑ 18 لاکھ کے چیک ڈس آنر

ایک کروڑ 18 لاکھ کے چیک ڈس آنر

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لیے ، تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے ناصرشہزاد کی درخواست پر۔۔۔

 توصیف رشیدکیخلاف 20لاکھ روپے ،کینٹ پولیس نے تنویراحمد کی درخواست پر اسدصدیقی کیخلاف 9813378روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں