23 ملزم گرفتار، ڈیڑھ کلو ہیروئن ، اسلحہ ،موٹر سائیکل برآمد

23 ملزم گرفتار، ڈیڑھ کلو ہیروئن ، اسلحہ ،موٹر سائیکل برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 23 ملزموںکو گرفتارکرلیا ۔ تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے ملزم نصر عبا س سے 420گر ام ہیر وئن اور 25گر ام آ ئس، تھا نہ کھنہ پولیس نے دانش سے 1114گر ام ہیر وئن اور 114گر ام آ ئس۔۔۔

لو ہی بھیر پولیس نے انو ر سے 150گر ام ہیر وئن، سہا لہ پولیس نے عابد حسین، فرحا ن ظہیر اور فیصل کر امت سے 60گر ام آ ئس اور 41بو تلیں شراب برآمد کی ۔ رمنا پولیس ٹیم نے ملزمہ ما ہ نو ر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 55گر ام آ ئس بر آمد کی ، انسداد رابر ی یو نٹ نے پا نچ ملزموں کو گرفتار کر کے چھینی گئی نقدی،مو با ئل فون، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے وا لا مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا۔ ملزمان کی شنا خت رحمان، عمر ان، عبدالر حمان،اربازاور اسما عیل کے ناموں سے ہو ئی ہے ۔ دریں اثنا پر اپرٹی جر ائم میں ملوث11عادی مجرمان کو بھی گر فتار کرلیا گیا ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں