دھمیال سے 2چور گرفتار 7مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

 دھمیال سے 2چور گرفتار 7مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) دھمیال پو لیس نے 2 ملزموںکو گرفتارکر کے چوری شدہ 7 موٹرسائیکل برآمد کرلئے ۔ گرفتار ملزمان میں سجاد اور فرحان شامل ہیں،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 دھمیال پو لیس نے 2 ملزموںکو گرفتارکر کے چوری شدہ 7 موٹرسائیکل برآمد کرلئے ۔ گرفتار ملزمان میں سجاد اور فرحان شامل ہیں،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں