ڈکیت زیر حراست ، موٹر سائیکل برآمد

 ڈکیت زیر حراست ، موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)ڈکیتی کا ملزم گرفتار، چھینے گئے دو موٹرسائیکل، 10 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

صادق آباد پولیس نے ملزم آصف کو گرفتار کر کے مزید کارروائی شروع کر دی۔ ملزم سے مال مسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعد کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں