راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 14 منشیات فروش گرفتار

 راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 14 منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)14 منشیات فروش گرفتار۔ صدر واہ پولیس نے اسرار سے 1 کلو 560 گرام چرس، سول لائنز پولیس نے عمر جہانگیر سے 1 کلو 350 گرام چرس۔۔۔

 ٹیکسلا پولیس نے رمضان سے 550 گرام چرس، گوجر خان پولیس نے یاسر سے 540 گرام چرس، مندرہ پولیس نے ذیشان سے 20 لٹر شراب، صادق آباد پولیس نے ساحل سے 10 لٹر شراب، ملزم وقاص سے 10 لٹر شراب، شرجیل سے 6 لٹر شراب، رضوان سے 5 لٹر شراب، اسامہ سے 5 لٹر شراب، احتشام سے 5 لٹر شراب، پیرود ہائی پولیس نے محمد علی سے 10 لٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں