موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ کے دوران 1ملزم ہلاک

موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ کے دوران 1ملزم ہلاک

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں 3موٹرسائیکل سوار ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کے دوران ان کا ایک اپنا ساتھی بھی ہلاک ہو گیا۔۔

پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی، ہلاک ملزم کی شناخت تاج عرف شینا کے نام سے ہوئی، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ 

 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں