خاتون سے زیا دتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

خاتون سے زیا دتی کے مقدمہ  میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ نون اورایس ایس او آئی یو نٹ پولیس ٹیموں نے خاتون کے ساتھ زیا دتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا، مجرم کو مجا ز عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے ۔

 ملزم محمد ذوالفقار خاتون سے زیادتی کر نے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں