چیئرمین سینیٹ کی فیصل کنڈی کو گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

چیئرمین سینیٹ کی فیصل کنڈی کو  گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی ۔چیئرمین سینیٹ نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ۔

کہ فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر تعیناتی ملک میں جمہوری عمل کے آگے بڑھنے کا ثبوت ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں