دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ سے 4افراد شدید زخمی

دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ  سے 4افراد شدید زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) سابقہ دشمی پر فائرنگ کے نتیجہ میں 4افراد شدید زخمی ہو گئے۔۔

 واقعہ تھانہ دھمیال کے علاقے پنڈداد چکری روڈ پر پیش آیا، زخمیوں میں عاقب، مجتبیٰ، الیاس اور ابرار شامل ہیں۔ زخمیوں کو بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں