سپورٹس، کلچر اینڈ ٹورازم کے زیر اہتمام تائیکوانڈو مقابلوں کا انعقاد

سپورٹس، کلچر اینڈ ٹورازم کے زیر  اہتمام تائیکوانڈو مقابلوں کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے چو دھری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سپورٹس، کلچر اینڈ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اتوار کو تائیکوانڈو مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں نجی سکو لز کے 350 سے زائد طلبا و طالبات نے حصہ لیا ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں