حساس ادارے کا جعلی ملازم گرفتار

حساس ادارے کا جعلی ملازم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے اپنے آ پ کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔۔

گرفتار ملزم کے قبضہ سے وائر لیس سیٹ، حساس ادارے کی یو نیفارم اور ایم پی فائیو رائفل کی میگزین برآمد کرلی گئی، ملزم کی شناخت یاسر نذیر کے نا م سے ہو ئی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں