راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

راولپنڈی کے مختلف علاقوں  میں سرچ آپریشن

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے تھانہ صدر بیرونی، تھانہ روات، تھانہ کلرسیداں، تھانہ چکری، تھانہ مندرہ، تھانہ جاتلی اور چونترہ کے علاقوں میں سرچ آپر یشن کیا ۔۔

جس میں مقامی پولیس، لیڈیز پولیس، ایلیٹ فورس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا۔ مجموعی طور پر 118گھروں، 42دکانوں اور 220افراد کے کوائف چیک کیے گئے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں