لڑائی جھگڑے میں 2افراد زخمی

لڑائی جھگڑے میں 2افراد زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) لڑائی جھگڑے میں خاتون سمیت 2افراد زخمی ہو گئے۔ تھانہ صادق آباد پولیس کو محمد زبیر نے بتایا۔۔

 کہ راجہ نصیر اور یونس دانی وغیرہ نے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا، مریم بی بی نے بتایا کہ ڈرائی کلینر نے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں