وطن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، علامہ ریاض شاہ

 وطن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، علامہ ریاض شاہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہمارا جینا مرنا اسلام اور پاکستان کیلئے ہے۔۔

استحکام وطن کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ معاشرے میں نفرتوں کی سیاست نے قوم کو تقسیم کرکے رکھ دیا، آج ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم کو متحد کرنے اور ترقی کی جانب بڑھنے کیلئے قرآن و سنت سے رہنمائی لی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچنے پر ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں