8لاکھ 90ہزار کا چیک ڈس آنر

8لاکھ 90ہزار کا چیک ڈس آنر

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کر لیا، تھانہ نیوٹاؤن پولیس کو محمد زبیر نے بتایا کہ جے کمار نے مجھے ایک چیک مالیتی 890000روپے کا دیا جوڈس آنر ہوگیا۔

 پولیس نے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کر لیا، تھانہ نیوٹاؤن پولیس کو محمد زبیر نے بتایا کہ جے کمار نے مجھے ایک چیک مالیتی 890000روپے کا دیا جوڈس آنر ہوگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں