راولپنڈی میں پولیو مہم اختتام پذیر، 8لاکھ 64ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

راولپنڈی میں پولیو مہم اختتام پذیر، 8لاکھ  64ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی، فیصل آباد، لاہور میں پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی۔ راولپنڈی میں 7روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 8لاکھ 64ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

راولپنڈی میں 6800سے زائد ورکرز مہم کا حصہ رہے۔ پولیو مہم کے کوائف اکٹھے کیے جانے کا عمل جاری ہے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں