سی ڈی اے کے حج کیلئے جانیوالے ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کل ہو گی

سی ڈی اے کے حج کیلئے جانیوالے ملازمین  کے اعزاز میں الوداعی تقریب کل ہو گی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے مزدور یونین کے زیراہتمام حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے جانیوالے۔۔

 ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب بروز منگل کو صبح 10:00بجے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں سی ڈی اے بورڈ ممبران، افسران و دیگر تنظیموں کے نمائندے شرکت کرینگے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں